حب , ممبر وروزنا مہ گروک بلو چستا ن کے بیوروچیف محمد عامر بلو چ کے سسر

حا جی عبد المنا ن انتقال کر گئے

اتوار 22 جنوری 2017 22:10

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2017ء) حب پر یس کلب کے ممبر وروزنا مہ گروک بلو چستا ن کے حب کے بیوروچیف محمد عامر بلو چ کے سسر حا جی عبد المنا ن انتقال کر گئے مرحوم کی نما ز جنا زہ آسکا نی گر ائو نڈحب میںادا کی گئی ، مر حوم کو حب کے مقامی قبرستان میں سپر د خا ک کیا گیا ، مرحوم کی نما ز جنا زہ اور تدفین میں عزیز واقارب ، دوست و احبا ب ، سیا سی وسما جی شخصیا ت اور قبا ئلی عما ئد ین نے بڑی تعداد میں شر کت کی بعد ازاں حب پر یس کلب کے ممبر وروزنا مہ گروک بلو چستا ن کے حب کے بیوروچیف محمد عامر بلو چ کے سسر ، حا جی عبد اللہ ، غلام محمد اور اورنگزیب کے والد حا جی عبد المنا ن کے انتقال پر حب وبلو چستا ن کی سیا سی وسما جی شخصیا ت نے اظہا ر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصا ل ثواب کے لئے دعائے مغفر ت کی تعزیت کر نے والو ں میں حب پر یس کلب کے صدر محمد الیا س کمبو ہ ، پا کستا ن میڈیا کو نسل بلو چستا ن کے چیئر مین ڈاکٹر نا شنا س لہڑی ، حب پر یس کلب کے رابط سیکرٹری لعل محمد بر فت، صحا فی محرم علی ابڑو، وسیم کمبوہ ، ارشا د سولنگی ، ملک عبد الرسول لہڑی ، سید شبیر شاہ ، میر چنگیز رند ، اربا ز رند ، سید غلام مصطفی محمد حسنی ، لالہ محمد علی بنگلزئی ، واجد بنگلزئی ، جہا نزیب ملا زئی ، بلال محمد حسنی، ممتا ز محمد حسنی ،محمود لہڑی، فاروق لہڑی، فرحا ن لہڑی، پرویز، چنگیز، زیارت خان،عطاء اللہ، نصراللہ رند،سلیم محمد حسنی سمیت سینکڑو ں لو گ شامل تھے۔