کوئٹہ,سپرنٹنڈنٹ آف پولیس قلعہ سیف اللہ سید اسد رضا صوبہ بدر نوٹیفکیشن جاری

اتوار 22 جنوری 2017 22:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2017ء) حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق حکومت پاکستان کے نوٹیفکیشن کے تحت سپرنٹنڈنٹ آف پولیس قلعہ سیف اللہ سید اسد رضا (پی ایس پی/بی۔

(جاری ہے)

18) کو صوبے سے ان کی ذمہ داریوں سے فارغ کرتے ہوئے ان کی خدمات صوبہ سندھ کے حوالے کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :