سید اسد رضا کو صوبے سے ان کی ذمہ داریوں سے فارغ کر دیا گیا

اتوار 22 جنوری 2017 22:10

سید اسد رضا کو صوبے سے ان کی ذمہ داریوں سے فارغ کر دیا گیا

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء)ٌحکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق حکومت پاکستان کے نوٹیفکیشن کے تحت سپرنٹنڈنٹ آف پولیس قلعہ سیف اللہ سید اسد رضا (پی ایس پی/بی۔

(جاری ہے)

18) کو صوبے سے ان کی ذمہ داریوں سے فارغ کرتے ہوئے ان کی خدمات صوبہ سندھ کے حوالے کردی گئی ہیں۔