عمران کے پاس ثبوت ہوتے تو جلسے نہ کرتے ،ْطلال چودھری

عمران خان جلسوں کے ذریعے عدالتوں پر دبا ئو ڈال رہے ہیں ،ْ رد عمل

اتوار 22 جنوری 2017 21:20

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء)مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان تمام جلسے پاناما کیسز پر کررہے ہیں ،ْ اگر ان کے پاس ثبوت ہوتے تو جلسے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔

(جاری ہے)

طلال چودھری نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان جلسوں کے ذریعے عدالتوں پر دبا ئو ڈال رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے زیادہ مقبولیت کسی جماعت کی نہیں ۔