پنجگور سے اغوا ہونے والے ثناء اللہ نامی شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا

اتوار 22 جنوری 2017 21:20

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) پنجگور گچک سے اغوا ہونے والے ثناء اللہ نامی شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کاشاف سے اغوا ہونے والے گچک کے رہائشی ثناء اللہ جو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کے ہاتھوں اغوا ہوئے تھے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے مقامی انتظامیہ نے ثناء اللہ کی بازیابی کی بھی تصدیق کردی ۔

متعلقہ عنوان :