ٴْخضدار پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 20مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

اتوار 22 جنوری 2017 21:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) خضدار میں پولیس نے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن کے دوران 20مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خضدار عبدالروف بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی خضدار امین اللہ لاسی کی نگرانی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 20مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :