آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلود رہے گا۔محکمہ موسمیات

اتوار 22 جنوری 2017 20:10

ملتان ۔22جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرّآلودجبکہ صبح کے وقت دھندہوگی۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں کم سے کم درجہ حرارت6.05اورزیادہ سے زیادہ 22.6ریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب85فیصداورشام 5بجے 34فیصدتھا۔آج پیرکے روزملتان میں سورج صبح 7بجکر 07منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر44منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :