اتوار بازاروں میں صفائی ،تازہ سبزیوں او رپھلوں کی فروخت ، معیار اور ناپ تول پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،صوبائی وزیر خوراک
اتوار 22 جنوری 2017 20:10
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کے وژن کے مطابق حکومت پنجاب نے عام آدمی کو معیاری اور کم نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے تمام اضلاع میں اتوار بازار قائم کر رکھے ہیں۔
وحدت کالونی اتوار بازار میں شہریوں کی شکایت پر ٹاون انتظامیہ کو سبزیوں کے سٹال بڑھانے کی ہدایات جاری کیں۔انھوں نے شادمان بازار میں اشیاء پر درج کی گئی ایکسپائری ڈیٹس کا بھی معائنہ کیا۔بلال یاسین نے مچھلی کی قیمتوں اور معیار کا بھی جائزہ لیا اور موسمی پھلوں ،سبزیوں ،مچھلی او ر برائلر کی قیمتوں پر خصوصی نظر رکھنے کی ہدایت کی۔ انہوںنے فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کو لاہور کے مختلف ٹائونز میں قائم اتوار بازاروں میں اشیاء کے معیاراو رناپ تول کا خصوصی جائزہ لینے کی ہدایت جاری کی۔وزیرخوراک نے لوگوں سے اشیاء کے معیار، قیمتوں، بازار میں فراہم کی گئی سہولتوں اور ٹائون انتظامیہ کے رویہ کے بارے میں گاہکوں اور عام شہریوں سے دریافت کیا-انہوںنے تمام اتوار بازاروں میں آٹے کے تھیلوں کے وزن اورنمی کی موجودگی کو جانچنے کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی -مزید اہم خبریں
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا اڈیالہ جیل میں ٹرائل ،پنجاب کابینہ نے منظوری دیدی
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
رواں مالی سال 4.8 ارب ڈالر کا انتظام کرنا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
اسرائیل کاشام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ‘ دشمن کے کچھ راکٹوں کو مار گرایا.دمشق
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت 29 مارچ تک ملتوی
-
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج،شعیب شاہین،شیر افضل مروت ودیگر کی ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.