وزیراعلیٰ پنجاب کی سیف حمید کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر اہل خانہ سے دکھ اورافسوس کا اظہار

اتوار 22 جنوری 2017 20:10

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سیف حمید کی رہائش گاہ لاہور کینٹ گئے اور والدہ کے انتقال پر سیف حمید اور دیگر اہل خانہ سے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کے اظہار کے بعد مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

متعلقہ عنوان :