وزیر اعلی پنجاب کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب ریلوے پھاٹک پر ٹرین اور کار کے تصادم میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

اتوار 22 جنوری 2017 20:10

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب ریلوے پھاٹک پر ٹرین اور کار میں تصادم کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں جاںبحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے افسوس ناک واقعہ کے بارے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :