سکردو ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاون میں ٹریفک پولیس ناکام

اتوار 22 جنوری 2017 19:50

سکردو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء) بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون میں ٹریفک پولیس ناکام ،مہم چند دنوں کے بعد ہی ٹھنڈے پڑ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی جی گلگت بلتستان کے حکم پر ٹریفک پولیس نے سکردو میں بھی بغیر ہیلمٹ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کیا تھا اور چند دن یہ مہم جاری رہی تاہم کچھ دنوں تک اس مہم کو جاری رکھا اور درجنوں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کا چالا ن کردیا پولیس کی جانب سے کی جانے والی کریک ڈاون کے بعد منچلوں کی شامت آگئی تھی اور انہوں نے اپنی موٹر سا ئیکلوں کو احتیاط سے چلانے لگے تھے تاہم ٹریفک پولیس کی جانب سے اسمہم میں ڈیل دینے کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کی موجیں ہوگئی ہیں اور حادثات ایک بار پھر منڈلانے لگا ہے ۔

متعلقہ عنوان :