بنوں،واپڈا اور پولیس کی بجلی چوروں کیخلا ف کارروائی ، 70افراد گرفتار

اتوار 22 جنوری 2017 19:50

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء) بنوں واپڈا پیسکو اور پولیس بجلی چوروں کے خلاف چھاپے 70افراد گرفتار جیل منتقل انڈسڑیل ایگری کلچرل کمرشل صارفین 100فیصد ریکوری نہ کرنے کنکشن کاٹ میٹرز ٹرنسفرمر ضبط پیسکو اتھارٹی نے حکم جاری کیایس ای واپڈا میاں محمد حامد ایس ای واپڈا میاں محمد حامد ایکسن پیسکو محمد زمان خان آفریدی کے ہدایت پر ایس ڈی او اربن آصف جان ایس ڈی او کینٹ رحمن اللہ خٹک ایس ڈی او ڈومیل امیر گل خان ایس ڈی و سورانی محمد طارق ایس ڈی او غوریوالہ شاہد فاروق ایس ڈی او رورل ون فرید وزیر ایس ڈی او ٹو محمد عاطف خان پاکستان واپڈا ہائیڈرویونین سیکرٹری ڈویژن ٹو سید عباس شاہ سیکرٹری انفارمیشن عمرعلی خان ٹیکنکل لائن سٹاف شمس العابدین طاہر وسیم عبد لغفور خان رفید اللہ خان فرحاد خان قیاز خان تھانہ پیسکو پولیس ASIظفر علی خان نثار خان الگ الگ ٹیمس تشکیل بھاری پولیس نفری کے ہمراہ چھاپوں کے دوران بجلی چوروں کے الزام میں 70افراد گرفتار FIRدیکر 462iمیں مقدمات درج جیل منتقل کردیئے ایس ای واپڈا میاں محمد حامد نے واپڈا پیسکو اتھارٹی حکم پر تمام ایکسن ایس ڈی اوز کو احکامات دے کر انڈسٹریل ایگری کلچرل کمرشل صارفین کے ذمے 100فیصد ریکوری ایک ہفتہ کے اندر وصولی ادائیگی نہ کرنے والے کے خلاف کاروائی اور میٹرز سامان ضبط کی جائے تمام ذمہ داروں کو لیسٹں حوالے کی ہفتہ اور اتوار کے دنوں بھی ڈیوٹی کیا جائے اس طرح ڈومیل سورانی غوریوالہ رورل نمبر1رورل نمبر2ککی میںبجلی صارفین لاکھوں روپے عدم ادائیگی پر ہائی ٹرانمیشن لائنوں سے بجلی سپلائی منقطع کردی

متعلقہ عنوان :