پنجاب کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اتوار 22 جنوری 2017 19:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) پنجاب کابینہ کا اجلاس آج ( پیر ) کو وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوگا ۔بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں نئی قانون سازی کی منظوری لی جائے گی جبکہ اجلاس میں صوبے کے دیگر معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :