وزیراعلیٰ شہبازشریف کا سابق ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن توحید احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت

اتوار 22 جنوری 2017 19:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے سابق ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن توحید احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :