ملک کیلئے نواز شریف کی قیادت ناگزیر ہونے کا اعتراف پی ٹی آئی قائدین جلد کرلیں گے‘ناقص پالیسیوں کے باعث بانی ارکان پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ رہے ہیں ‘ مفاد پرستوں نے عمران خان کی آنکھوں پر کالا کپڑا باندھ رکھا ہے ‘ میرٹ کو عملی جامہ پہنانے والے افسروں کو صوبہ بدر کیا جاتا ہے ‘ آئے روزترقیاتی منصوبوںکے افتتاح اورتکمیل سے مخالفین حواس باختہ ہوگئے ہیں‘ عمران خان کی طفلانہ حرکتوںسے پی ٹی آئی ایک ذیلی جماعت بن گئی ہے
وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام کا مردان میں سوئی گیس ریجنل دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اتوار 22 جنوری 2017 19:00
(جاری ہے)
اس موقع پرانجینئرامیرمقام نے پشاوراورمردان کیلئے کومبنگ کامختص کوٹہ30کلومیٹر سے 100کلومیٹرتک بڑھانے کابھی اعلان کیا۔انہوںنے کہاکہ سوئی گیس کے مردان ریجن کے علیحدہ دفترکے قیام سے سائلین کومسائل حل کرنے میںدشواری کاسامنانہیںہوگا اورپشاورجانے کی زحمت اٹھانی نہیں پڑیگی،قلیل مصافت طے کرکے سوئی گیس کے متعلق الجھن سلجھانے میںدقت کاسامنا نہیںہوگا۔
انہوں نے کہاکہ نوقائم شدہ مردان ریجن دفترکیلئے اخراجات کی مدمیں12کروڑروپے منظورکئے جاچکے ہیں۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ عمران خان خودمیرٹ کے راگ آلاپتے ہیںمگرجب صوبے میںموجودبیوروکریسی میرٹ کوعملی جامہ پہنانے لگتے ہیںتوانہیںصوبہ بدرکیاجاتاہے جس سے خان صاحب کے کھوکھلے دعووںکی حقیقت سامنے آجاتی ہے۔انہوںنے کہاکہ آئے روزترقیاتی اورعوامی مفاد کے منصوبوںکے افتتاح اورتکمیل سے مخالفین حواس باختہ ہوگئے ہیں مگر خاطرجمع رکھیںیہ سلسلہ رکنے والانہیںہے کیونکہ اسی مشن اوروژن سے آئندہ بھی سرگرمیاںجاری رہیںگی۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کوحقیقت پسندانہ ہونے کی ضرورت ہے ا ن طفلانہ حرکتوںسے پاکستان تحریک انصاف ایک ذیلی جماعت بن گئی ہے۔امیرمقام نے کہاکہ اپنے انتخابی وعدوںسمیت ہروعدے کوعملی جامہ پہنانااولین ترجیح ہے جن کی تکمیل میںکوئی دقیقہ فروگذاشت نہیںکیاجائیگا۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت میںپاکستان مسلم لیگ(ن)کاایجنڈاصرف اورصرف وطن عزیزکی ترقی اورعوام کی فلاح وبہبوداورخوشحالی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.