فحش فلموں‌ کے لئے لڑکوں کی نسبت لڑکیاں آسانی سے مل جاتی ہیں، فحش فلموں کے ڈائریکٹر کا شرمناک انکشاف

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 22 جنوری 2017 18:51

فحش فلموں‌ کے لئے لڑکوں کی نسبت لڑکیاں آسانی سے مل جاتی ہیں، فحش فلموں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جنوری۔2017ء) لاہور میں کئی سال سے فحش فلموں کا کام کرنے والے گروہ کی گرفتاری کے بعد اب ایک دل دہلا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فحش فلموں‌کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ فحش فلموں‌کیلئے لڑکیاں آسانی سے مل جاتی ہیں ۔ لڑکوں کو ڈھونڈنا پڑتا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے لاہور پولیس نے سبزہ زار میں چھاپہ مار کر فحش فلموں کا بہت بڑا گروپ پکڑا تھا جس نے انکشاف کیا کہ وہ کئی سال سے فحش فلمیں بنا کر خیبرپختونخوا اور افغانستان بھیج رہے ہیں۔