عالمی چیمپیئن آسٹریلین کرکٹرز کو 30سال بعد میڈلز مل گئے
آئی سی سی نے اعلان کیا تھا کہ ان ٹیموں کو میڈل سے نواز ا جائیگا، جنہیں ورلڈ کپ جیتنے پر میڈل نہیں دیے گئے
اتوار 22 جنوری 2017 18:50
(جاری ہے)
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھے ایک روزہ میچ میں اننگز کے وقفے کے دوران ایلن بارڈر، اسٹیو وا، کریگ میک ڈرمٹ اور ڈیوڈ بون سمیت بقیہ کھلاڑیوں میڈلز دیے گئے۔ایلن بارڈر نے اس میڈل پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہمیں علم تھا کہ دیگر ٹیموں کو اچھی فائٹ دیں گے لیکن ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ہم عالمی چیمپیئن بنیں گے۔
آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں فیورٹ پاکستان اور پھر فائنل میں روایتی حریف انگلینڈ کو شکست دی اور ایونٹ میں آٹھ میں سے سات میچز جیتے تھے۔یاد رہے کہ یہ آسٹریلین ٹیم کیلئے کڑا وقت تھا اور وہ گریگ چیپل، روڈ مارش اور ڈینس للی جیسے کھلاڑیوں کے بعد بحالی کے عمل سے گزر رہی تھی اور ایلن بارڈر کی زیر قیادت اس نوجوان گروپ نے نئی تاریخ رقم کی اور ایک شاندار کیریئر کا آغاز کیا۔مزید اہم خبریں
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.