بی این پی کے سیکرٹری اطلاعات آغاحسن بلوچ نے سنیئر صحافی عاشق بٹ کی عیادت کی

اتوار 22 جنوری 2017 18:42

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ ‘ ڈاکٹر طاہر نے سینئر صحافی عاشق بٹ کی ہسپتال جا کر عیادت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یاب کرے ۔