سوات،سپیشل پولیس فورس کے اہلکار کی فائرنگ ،میدیکل ٹیکنشن زخمی ،ملزم گرفتار

اتوار 22 جنوری 2017 18:41

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2017ء) گوگدرہ میںسپیشل پولیس فورس کے اہلکار کی فائرنگ ،میدیکل ٹیکنشن زخمی ،ملزم گرفتار ،تفصیلات کے مطابق گوگدرہ میں ملزم سپیشل پولیس فورس کے اہلکار سید میر علی شاہ نے نامعلوم وجوہات کے بناء پر فائرنگ کرکے میڈیکل ٹیکنیشن بخت شیروان کو زخمی کردیا زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے غرض سے سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال متنتقل کردیاگیا جبکہ ملزم کو رحیم آباد پولیس نے گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :