بھارت،آسام میں باغیوں کا فوجی گاڑی پر حملہ،دو اہلکار ہلاک
اتوار 22 جنوری 2017 18:41
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈائیکٹر جنرل پولیس مکیش اگروالا نے بتایا کہ آسام رائیفلز کے دو اہلکار باغیوں کی جانب سے حملے میں ہلاک ہوگئے اور مزید بتایا کہ جب سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی تو جھڑپ شروع ہوگئی۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس اور فوجی اہلکاروں نے آسام کے مرکزی شہر گوہاٹی سے تقریباً500کلومیٹر(300میل)دور علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کردیا ہے۔مقامی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ فوجی اہلکار ہمسایہ ریاست آندراپردیش میں ہونے والے ایک میلے سے واپس آنے والے سیاحوں کی حفاظت پر مامور تھے جب ان کی گاڑیوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر واضح نہیں ہوسکا کہ آیا حملے میں کوئی شخص زخمی ہواہے۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.