پنجاب حکومت نے خوشاب میں نئے ڈپٹی کمشنر امجد بشیر کو تعینات کردیا

اتوار 22 جنوری 2017 18:40

قائدآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2017ء) پنجاب حکومت نے خوشاب میں نئے ڈپٹی کمشنر امجد بشیر کو تعینات کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈی سی امجد بشیر کی تقرری کے احکامات وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈپٹی کمشنرز کے انٹرویو ز مکمل ہونے کے بعد جاری کیئے ہیں۔

(جاری ہے)

جنہیں احکامات کی روشنی میں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بطورڈپٹی کمشنر خوشاب کا چارج سنبھالیں ۔

متعلقہ عنوان :