لاہو، رہنما جماعت اسلامی پنجاب کا مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق کے اعزاز میں ا ظہرانہ

اتوار 22 جنوری 2017 18:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2017ء) جماعت اسلامی پنجاب کے رہنما سید وقاص کی جانب سے جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق سمیت بلوچ کے اعزاز میں ایک ظہرانہ دیا گیا پنجاب سکولز میں دئیے گئے ظہرانے میں جماعت اسلامی کے دیگر قائدین نے شرکت ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز واپس لاہور پہنچے تھے۔(اے ملک)