پشاور میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے نو مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا

اتوار 22 جنوری 2017 18:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) پشاور میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے نو مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس اور سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بڈھ بیر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے گھر گھر چیکنگ کی۔ کاروائی کے دوران نو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ ملزمان اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ کاروائی کے دوران انچاس گھروں کی چکنگ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :