نیب کا بد عنوانی کے خلاف ملک گیر مہم کو مزید موثر بنانے کا فیصلہ

اب تمام سگر یٹ پیکٹس اور ادوایات کی ڈبیوں پر ’’سے نوٹوکر پشن ‘‘کے علاوہ الفاظ لکھے جائیں گے

اتوار 22 جنوری 2017 17:50

نیب کا بد عنوانی کے خلاف ملک گیر مہم کو مزید موثر بنانے کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء) نیب کا بد عنوانی کے خلاف ملک گیر مہم کو مزید موثر بنانے کا فیصلہ ‘پبلک ٹر انسپورٹ ‘ سگر یٹ اور ادوایات ساز ی کمپنیوں سے بھی رابطہ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نیب کے ڈی جی نیب آگاہی آغارشید نے اس حوالے ملک میں سیگر یٹ بنانیوالی کمپنیوں کے علاوہ ادوایات ساز کمپنیوں سے بھی باقاعدہ رابط کرلیا ہے جسکے بعد اب تمام سگر یٹ پیکٹس اور ادوایات کی ڈبیوں پر ’’سے نوٹوکر پشن ‘‘کے علاوہ الفاظ لکھے جائیں گے جبکہ پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں پبلک ٹر انسپورٹ پر بھی ’’سے نوٹو کر پشن ‘‘کے الفاظ لکھے جائیں گے جسکے کیلئے تمام کمپنیوں نے بھی آماد گی کا اظہار کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :