چین کا ایک اور تعمیراتی عجوبہ

ہینان آئی لینڈ کے شہر سانیہ میں واقع ہوٹل کادنیا کے کسی بھی ہوٹل سے موازنہ ممکن نہیں

اتوار 22 جنوری 2017 17:50

چین کا ایک اور تعمیراتی عجوبہ

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء) چین میں ایک اور تعمیراتی عجوبہ سامنے آگیا ہے،سانیہ ایڈیشن نامی ہوٹل کا اپنا نجی سمندر ہے۔ہینان آئی لینڈ کے شہر سانیہ میں واقع ہوٹل دنیا کے کسی بھی ہوٹل سے بالکل مختلف ہے ،جس کا موازنہ فی الحال ممکن نہیں۔

(جاری ہے)

یہدنیا کا پہلا ایسا ہوٹل ہے جس کا اپنا نجی سمندر ہے۔ ہینان آئی لینڈ کے شہر سانیہ میں واقع ہوٹل دنیا کے کسی بھی ہوٹل سے بالکل مختلف ہے ،جس کا موازنہ فی الحال ممکن نہیں۔اس ہوٹل میں ہر 32 گھنٹے کے اندر 10 ملین گیلن پانی قریب واقع سائوتھ چائنا سی سے پمپ کے ذریعے کھینچ کر اس مصنوعی سمندر میں ڈالا جاتا ہے تاکہ وہاں رہنے والے مہمان سمندری کھیلوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔

متعلقہ عنوان :