اینڈی مرے آسٹریلین اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہو گئے
ْ63 منٹ تک جاری رہنے والے پہلے سیٹ میں مرے کی سروس تین مرتبہ بریک ہوئی ،ْ 5-7 سے سیٹ ہار گئے دوسرے سیٹ میں بھی دونوں کھلاڑیوں کے مابین سخت مابلہ دیکھنے کو ملا ،ْزویریو نے چار سیٹ پوائنٹ بچائے عالمی درجہ بندی میں 50ویں نمبر پر موجود اویریو نے میچ میں 7-5، 5-7، 6-2 اور 6-4 سے کامیابی سمیٹی
اتوار 22 جنوری 2017 16:30
(جاری ہے)
اس کے بعد جرمن کھلاڑی نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور تیسرا سیٹ 6-2 اور چوتھے سیٹ میں مرے کو 6-4 سے آؤٹ کلاس کر کے ایونٹ کے مردانہ مقابلوں میں دوسرا بڑا اپ سیٹ کردیا۔
عالمی درجہ بندی میں 50ویں نمبر پر موجود اویریو نے میچ میں 7-5، 5-7، 6-2 اور 6-4 سے کامیابی سمیٹی۔یاد رہے کہ اس سے قبل دفاعی چمپئن اور عالمی نمبر دو نوواک جوکووچ بھی تیسرے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کھا کر باہر ہو گئے تھے۔ایسا گرینڈ سلیم مقابلوں میں 13 سال بعد ہوا ہے کہ کوارٹر فائنل مقابلوں سے قبل ہی فرسٹ اور سیکنڈ سیڈ کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گئے ہوں۔اس سے قبل 2004 میں راجر فیڈرر اور لیٹن ہیوٹ فرنچ اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں باہر گئے تھے جبکہ پندہ سال بعد آسٹریلین اوپن میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی باہر ہو گئے ہیں جب 2002 کے ایونٹ میں لیٹن ہیوٹ اور گستاوو کوئرٹن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.