سی پیک سے آزادکشمیر میں تعمیر وترقی ہو گی ، بھمبر میں بڑ ے صنعتی زون کے قیا م کا اعلا ن سی پیک کا حصہ ہے ،راجہ فاروق حیدر

ما یوسی اور افرا تفری پھیلا نے والے ما ضی کی طر ح ایک با ر پھر نا کا م ہو نگے،احتساب بلا تفر یق بلا تخصیص قانو ن کے مطا بق کر ینگے،وزیراعظم آزادکشمیرکاخطاب

اتوار 22 جنوری 2017 16:30

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) وزیر اعظم (قائمقام) آزادکشمیر چو ہدری طا رق فا روق نے کہا ہے کہ بھمبر آزادکشمیر میں پا کستا ن کی طر ح بڑ ے صنعتی زون کے قیا م کا اعلا ن سی پیک کا حصہ ہے یہ صنعتی زو ن خطہ کے اندر ترقی اور معاشی انقلا ب کی بنیاد بنے گا مسلم لیگ نو ن اپنی کا رکر دگی کی بنیاد پر 2018کا قومی الیکشن جیت کر ایک با ر پھر حکومت بنا ئے گی ما یوسی اور افرا تفری پھیلا نے والے ما ضی کی طر ح ایک با ر پھر نا کا م ہو نگے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوں نے مسلم لیگ نو ن ضلعی سیکرٹر یٹ بھمبر میں وزرا ت عظمیٰ(قائمقا م) کی ذمہ دا ریاں سنبھا لنے کے بعدمسلم لیگی کارکنوں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میاں نوازشر یف ،را جہ فا روق حیدر خا ن اور حلقہ کے تما م کا رکنا ن کا شکر گزا ر ہوں جنہوں نے مجھے اتنی بڑ ی کا میا بی دی جس کیو جہ سے مجھے عوام کی خد مت کا موقعہ ملا را جہ فا روق حیدر خا ن کو ہم سب کا اعتماد حا صل ہے 5ما ہ ایک ٹیم بن کر کا م کیا ہے انقلا بی اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں جن کا فا ئد ہ نسلوں کو پہنچے گا میر ٹ اور انصا ف کا بو ل با لا کر یں گے را جہ فا روق احمد خا ن کی را ہنما ئی میں تحر یک آزادی کشمیر کیلئے کر دار ادا کر رہے ہیں نو ن لیگ نے آزادکشمیر میںاچھی انتظا میہ دی ہے وزیر اعظم کا بینہ اور انتظا میہ عوام کو جوا ب دہ ہیں آئند ہ مز ید بہتر ی آئے گی جب میرٹ پر کا م ہو تے ہیں تو اللہ بھی را ضی ہو تا ہے اور مخلو ق بھی، تعمیر وترقی کے معاملہ میں وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف اور وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن کا شکر یہ ادا کر تے ہیں پہلے آزادکشمیر سی پیک میں شامل نہیں تھا لیکن میاں نواز شر یف نے آزادکشمیر کو سی پیک میں شامل کروا یا ما نسہر ہ سے مظفر آباد اور منگلا تک روڈز بنیں گی پورے پا کستا ن کی9میں سے ایک صنعتی زون بھمبر میں بن رہا ہے جس سے لو گوں کو رو زگا ر ملے گا نئے کا روبا ر شروع ہو نگے انفرا سٹر کچر بہتر ہو گا جس کے لئے وفاقی وزیر منصو بہ بند ی احسن اقبا ل کے بھی شکر گزار ہیں سی پیک سے آزادکشمیر میں تعمیر وترقی ہو گی ہم نیک نیت ہیں اور اللہ مدد کر رہا ہے تما م لو گوں کو سا تھ لیکر چل رہے ہیں پہلے ہر حلقہ میں50لا کھ رو پے ترقیا تی فنڈ ملتا تھا اب4کروڑ رو پے ملے ہیں جنہیں جو ن تک خر چ کر نا ہے اس سے سکو لوں،گلیوں اور بجلی کے معا ملا ت درست کر یں گے ہم نے سا را نظا م ٹرا نسپر نٹ کیا ہے جس سے سارے آزاد کشمیر کے لو گ مستفید ہو نگے چو ہدر ی طا رق فا روق نے کہاکہ مئی کے پہلے ہفتے میں بلد یا تی الیکشن کروا ئیں گے کا رکن تیاری کر یں مسلم لیگ نے نو جوانوں کو ایڈ جسٹ کیا ہے مز ید بھی ایڈ جسٹمنٹ ہو نگی لو گوں کو مایوسی کا تاثر تھا لیکن ہم پیپلز پا رٹی کی طر ح اکھاڑ پچھاڑ نہیں کر رہے ترقی تبادلے اور سارے کا م قانو ن اور ضا بطے کے مطا بق ہو نگے چو نکہ 20سا ل سے لو گوں کی اس کی عادت نہیں رہی اس لئے آہستہ آہستہ یقین آئے گا بعض لو گ اند ھیر ے میں بیٹھ کر ما یوسی پھیلا تے ہیں کیو نکہ وہ کر پشن میں ملوث ہیں اور انہیں اپنے سائے سے بھی ڈر لگ رہاہے ،احتساب بلا تفر یق بلا تخصیص قانو ن کے مطا بق کر ینگے پا کستا ن میں افرا تفر ی مچا نے کی کوشش کی جارہی ہے اس سے کو ئی فر ق نہیں پڑ ے گا 2018میں بھی شیر ہی دھا ڑے گا میاں نواز شر یف کا دامن صا ف ہے سراج ا لحق قابل احترا م ہیں لیکن ان کے بیا نا ت عمرا ن خا ن کے بیا نا ت لگتے ہیں جو انہیں زیب نہیں دیتے جو لو گ اس نظا م کو تبا ہ کر نے کے در پے ہیں ان کے ہا تھ کچھ نہیں آئے گا وزیر اعظم آزادکشمیر بر ٹش کو نسل کی دعوت پر بر طا نیہ گئے ہیں جہاں وہ ایجو کیشن کا نفر نس میں شر کت کر ینگے اسلا می ڈو یلپمنٹ کے تعاون سے آزاد کشمیر میں بھی تعلیمی ادا روں کی حا لت بہتر بنا نے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے سکو لوں کی عما رتیں ،کمپیو ٹرز اور اسا تذ ہ کی کمی پوری کر ینگے کا رکنوں سے چھ ما ہ کا وقت ما نگا تھا ہم نے پلا ننگ کر لی ہے وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف مظفر آباد آئے اور تین گھنٹوں تک تما م معا ملا ت پر تفصیلی با ت ہو ئی آزادکشمیر کے آئین میں ترا میم لیکر آرہے ہیں آنیوا لے دنوں میں آزادکشمیر کو خوشحا ل بنا ئینگے لو گوں کو مساوات کی بنا پر آگے بڑ ھنے کا موقعہ دینگے وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن نے ہیلتھ پیکج کی منظوری دے دی ہے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل بھمبر کیلئے ما نگی گئی تما م پوسٹوں کی منظوری ہو گئی ہے جس کیلئے حکومت کے شکر گزار ہیں قبل ازیں جب قائمقام وزیر اعظم چو ہدری طا رق فاروق ضلعی سیکرٹر یٹ مسلم لیگ نو ن بھمبر پہنچے تو سینکڑوں کا رکنوں نے انکا پر تباک استقبا ل کیا۔

متعلقہ عنوان :