2کروڑ سے تعمیر ہونے والے سانگلہ ہل ریلوے انڈر پاس کی بحالی کیلئے مسلم لیگ ق نے توجہ دلائو نوٹس جمع کروادیا
اتوار 22 جنوری 2017 16:30
(جاری ہے)
انڈر پاس میں مسلسل پانی کھڑا رہنے سے انڈر پاس اور ریلوے لائن کو بھی خطرہ لاحق ہے۔وزیراعظم کی جانب سی11نومبرکو سانگلہ ہل موٹر وے انٹر چینج کے افتتاح پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ریلوے انڈر پاس کی بحالی کے اعلان کے باوجود اس پر تاحال عملدرآمد نہ ہوا ایل ڈی اے کی ہدایات پر بھی عمل نہ ہوسکا۔
قومی خزانے سے 2کروڑ روپے خرچ کرکے اس عوامی منصوبہ کی بحالی نہ ہونا افسوسناک امر ہے اس لیے ذمہ دراوں کے خلاف کارروائی کی جائے اور سانگلہ ہل انڈر پاس بحال کرواکر رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کی جائے تاکہ اس منصوبہ سے عوام فائدہ اٹھاسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.