چین نے 19 عمارتیں 10 سیکنڈ میں مسمار کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اتوار 22 جنوری 2017 16:00

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء) چین نے 150000 مربع میٹر پر محیط 19 عمارتیں 10 سیکنڈ میں مسمار کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ۔

(جاری ہے)

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے مرکزی صوبے خوبے کے مرکزی شہر ووہان میں 19 عمارتوں کو منہدم کر کے انکا نام نشان مٹا دیا گیا ۔ 150000 مربع میٹر پر محیطان عمارتوں کو صرف 10 سیکنڈ میں مسمار کر کے دنیا میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے ۔ اس کی ویڈیو جاری کر دیا گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :