راولپنڈی میں ’’رین ایمر جنسی ‘‘کا نفاذ کر دیا گیا
سیوریج کے تمام آفیسرز اور عملہ کی چھٹیا ں منسوخ ، ہائی الرٹ کے احکامات جاری
اتوار 22 جنوری 2017 15:30
(جاری ہے)
جہاں سکرو جیٹنگ مشینیں ، ڈی واٹرنگ پمپس اورسیور کلیننگ راڈنگ مشینیں نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کیلئے پہنچادی گئی ہیں ۔
خصوصی طور پر نالہ لئی کے کنارے واقع علاقوں ندیم کالونی ، جاوید کالونی ، آریہ محلہ اور جامع مسجد روڈ ، مری روڈ ، میٹرو بس سٹیشنز، سید پور روڈ اور سیٹلائٹ ٹائون میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ شہری کسی بھی قسم کی شکایت کیلئے واسا کے قریبی شکایات سیل یا ٹال فری نمبر 1334 اور ڈپٹی ڈائریکٹر سیوریج کے موبائل نمبر 0332-5123897 پر رابطہ کر سکتے ہیںاجلاس میں ڈائریکٹر سیوریج حماد فضل اور ڈپٹی ڈائریکٹر سیوریج محمد افضل بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.