راولپنڈی کو اقتصادی زون کا درجہ دیا جائے،ملک شفیق

اتوار 22 جنوری 2017 15:30

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء)نوجوان سماجی کارکن ملک شفیق نے کہاہے کہخطہ پوٹھوار صوبہ پنجاب کا اہم علاقہ ہے جس کی آبادی پانچ کروڑ سے زیادہ ہے تاھم اس علاقہ میں بڑے انڈسٹری زون قائم نہیں کیے جاسکے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ حکومت خطہ پوٹھوہار کی اہمیت و افادیت کے پیش نظر خطہ پوٹھوہار میں بڑے انڈسٹریل زونز قائم کرے اور سی پیک منصوبے کے تحت راولپنڈی کو اقتصادی زون کا درجہ دیا جائے۔