افغان ٹرانزٹ ٹریڈ،امریکہ 5 بڑے ممالک کی فہرست سے نکل گیا
ْچین کی تجارت میں بے نپاہ اضافہ،بھارت ،یو اے ای اور ملائیشیاء تاحال پارٹنر شپ میں شامل
اتوار 22 جنوری 2017 15:20
(جاری ہے)
دوسری جانب اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ 2010 میں افغانستان، پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ (آپٹا) کے تحت امریکہ، چین، بھارت، یو اے ای اور ملائشیاء پر مشتمل 5 بڑے افغانستان کے ٹریڈنگ پارٹنرتھے جن میں امریکا سرفہرست تھا اور چین 18 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر، بھارت 8 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر، یو اے ای سات فیصد شیئر کے ساتھ چوتھے نمبر جبکہ ملائشیا مجموعی تجارت کے پانچ فیصد شیئر کے ساتھ پانچویں نمبر تھا۔
واضح رہے کہ آپٹا کے تحت پاکستان کے راستے افغانستان کے ساتھ تجارت کرنے والے 5 بڑے ٹریڈنگ پارٹنرزمیں چین واحد ملک ہے جسکی تجارت میں مسلسل اضافہ ہواہے۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.