حکومت کی طرف سے سات ماہ سے ماہانہ وظائف کی مد میں ادائیگیاں نہ ہو نے سے مستحق فنکارمالی مشکلات سے دوچار
ادویات کی خریداری کیلئے رقم موجود نہ ہونے کے باعث متعدد بیمار فنکار وں کے علاج معالجے میں بھی تعطل آ گیا
اتوار 22 جنوری 2017 15:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف 135کے قریب مستحق فنکاروں کیلئے پانچ ہزار سے پچیس ہزار روپے تک ماہانہ وظائف مقرر ہیں لیکن گزشتہ سات ماہ سے اس مد میں ادائیگیاں نہیں ہو سکیں جس کے باعث یہ فنکار انتہائی کسمپرسی زندگی گزار نے پر مجبور ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ ان فنکاروں میں متعدد ایسے فنکار بھی ہیں جو حکومت کی طرف سے ملنے والے وظائف سے اپنے علاج کیلئے ادویات خریدتے ہیں لیکن انہیںبھی علاج معالجے میں تعطل کا سامنا ہے ۔ ان فنکاروں نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب حکومت ایسا نظام وضع کردے جس سے یہ رقم خود بخود ہمارے اکائونٹس میں منتقل ہو جائے تاکہ ہم بروقت اپنی ضرورت کو پورا کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.