تین روزہ قومی خطاطی نمائش کل سے شروع ہو گی

اتوار 22 جنوری 2017 15:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء)پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام تین روزہ قومی خطاطی نمائش کل ( منگل ) سے اسلام آباد میں شروع ہو گی ۔نمائش میں پچاس سے زائد خطاط کے ایک سو سے زائد فن خطاطی کے نمونے رکھے جائیں گے۔