مری ‘کمرے میں گیس بھرنے سے تین افراد جاں بحق ،جاں بحقہونے والوں میں میاں بیوی اور بچہ شامل

اتوار 22 جنوری 2017 14:20

مری ‘کمرے میں گیس بھرنے سے تین افراد جاں بحق ،جاں بحقہونے والوں میں ..

مری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء) مری کے علاقے بانسرہ گلی کے قریب گھر میں گیس بھرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بچہ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو ریسکیو ذرائع کے مطابق بانسرہ گلی کے قریب ایک گھر میں گیس بھرنے سے تین افراد جاںبحق ہوگئے،ہلاکتیں گیس لیکج پر دم گھٹنے کے باعث ہوئیں،جاں بحق ہونیو الوں میں میاں بیوی اور بچہ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :