پاکستان میں امریکی سفیرڈیوڈ ہیل کا پاراچنار دھماکے کی مذمت اور واقعہ پرتعزیت کا اظہار

ہماری ہمدردیاں دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں ،ْ بیان

اتوار 22 جنوری 2017 14:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) پاکستان میں امریکی سفیرڈیوڈ ہیل نے پاراچنار دھماکے کی مذمت اور واقعہ پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے پاراچنار دھماکے کی مذمت کی ،ْامریکی سفیر نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ڈیوڈ ہیل نے کہا کہ ان کی ہمدردیاں دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :