پاکستان اور ترکی کے درمیان آذادانہ تجارتی معاہدہ سے متعلق بات چیت کا چھٹا مرحلہ اگلے ہفتے منعقد ہوگا
پاکستان کی برآمدات 2011میں 873ملین ڈالر سے کم ہو کر 2015میں 311ملین ڈالر کی سطح پر آگئی
اتوار 22 جنوری 2017 14:10
(جاری ہے)
وزارت تجارت کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ 2011میں ترکی کی جانب سے اضافی ڈیوٹی کے نفاذ کے بعد پاکستان کا تجارتی توازن سالانہ 19فیصد کی شرح سے گرنا شروع ہوا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات 2011میں 873ملین ڈالر سے کم ہو کر 2015میں 311ملین ڈالر کی سطح پر آگئی۔حکام کا کہنا ہے کہ ترکی کی جانب سے اضافی ڈیوٹیوں کے نفاذ سے پاکستان کی اہم برآمدات بری طرح متاثر ہوئیں۔ترکی نے 1880مصنوعات پر اضافی ڈیوٹی عائد کردی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 1312مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.