بھارت :انسانی گوشت کھانے کی خواہش رکھنے والا نوجوان گرفتار

بچے کا گوشت کھانے کے ساتھ اس کا خون بھی پینا چاہتا تھا۔ ملزم

اتوار 22 جنوری 2017 12:40

لدھیانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2017ء) بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ کی پولیس نے ایسے نوجوان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس نے انسانی گوشت کھانے کی خواہش میں معصوم بچے کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

(جاری ہے)

قتل کیے گئے 8 سالہ بچے دیپو کی لاش 3 دن قبل کرنالی سنگھ نگر ڈگری والا سے 6 ٹکڑوں میں ملی تھی۔ اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش یہ بھی اعتراف کیا کہ وہ بچے کا گوشت کھانے کے ساتھ اس کا خون بھی پینا چاہتا تھا۔

متعلقہ عنوان :