ہندوکش ریجن میں زلزلہ ،شدت 4.2ریکارڈ

اتوار 22 جنوری 2017 12:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2017ء) افغانستان ،فاٹااور خیبر پختونخواہ کے کچھ علاقے زلزلے سے لرز اٹھے جس کے باعث لوگ شدید خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں ہندو کش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :