پیلٹ متاثرین کا سرینگر میں احتجاجی دھرنا،مہلک ہتھیاروں پر پابندی کا مطالبہ، ’’ پیلٹ وکٹمز ایسوسی ایشن‘‘ قائم کرنے کا اعلان
اتوار 22 جنوری 2017 12:10
(جاری ہے)
ہاتھوں میں بینرز لئے متاثرین ’’ہمارے ساتھ انصاف کرو ،پیلٹ چلانا بند کرو ‘‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔احتجاج میں شامل محمد الطاف میر نے صحافیوں کو بتایاکہ ہم وہ متاثرین ہیںجن کی آنکھوں کی بینائی چھین لی گئی ہے اوراب ہم ایک دوسرے کی مدد کریں گے اور ایک دوسرے کا سہار ا بنیں گے ۔
ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد اشرف وانی نے مطالبات کی فہرست جاری کرتے ہوئے کہاکہ بینائی واپس لانے کیلئے انہیں بیرون ملک سپتالوں میں علاج ومعالجہ کی سہولت فراہم کی جائے، متاثرین اور عام نوجوانوں کے خلاف درج مقدمات واپس لیے جائیں اور نوجوانوں کو ہراساں کرنا بندکیا جائے ۔ احتجاج میں وائس آف وکٹمز کے کوآرڈینیٹر عبدالروف خان نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے کہاکہ اگر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے پیلٹ گن کا استعمال روکنے کے لیے بھارت پر بروقت دبائو ڈالا ہوتا تو آج کشمیر میں اتنے نوجوان بینائی سے محروم نہ ہوتے۔8جولائی 2016ء کو حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی شہادت کے بعد عوامی احتجاجی تحریک کے دوران بھارتی فورسز کے پیلٹ لگنے سے ہزاروں افراد زخمی ہوئے تھے جن میں 136 نوجوان ایک یا دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم ہوئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.