پشاور یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی اور ایم اے ،ایم ایس سی کا امتحانی داخلہ شیڈول جاری

اتوار 22 جنوری 2017 11:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء) جامعہ پشاور نے بی اے ،بی ایس سی اور ایم اے ، ایم اے ایس سی سال 2017ء کے امتحانی داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا‘ اعلامیہ کے مطابق بی اے ‘ بی ایس سی کے امتحانی داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 31جنوری جبکہ ایم اے ‘ایم ایس سی کیلئے آخری تاریخ 20مارچ مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :