لبییا کے دارالحکومت میں اٹلی کے سفارت خانے کے نزدیک کار بم دھماکہ، 2 افرادہلاک

اتوار 22 جنوری 2017 10:40

طرابلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں اٹلی کے سفارت خانے کے نزدیک ایک کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک سکیورٹی افسر نے بتایا کہ اٹلی کے سفارت خانے کو حال میں ہی دوبارہ کھول دیا گیا تھا۔کار سے جلی ہوئی دو لاشیں ملی ہیں ۔ جن کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔ حکام نے بتایا کہ کار کی رجسٹریشن مقامی افراد کے نام پر ہے اور مالکان کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :