اسلام آباد لاک ڈاؤن منصوبہ اسکرپٹڈ نہیں تھا،ہم نے نوازشریف کی تلاشی لینی تھی جو شروع ہوگئی،جہانگیر ترین
لندن کا گھر خریدنے کیلئے آف شور کمپنی بنائی،آف شور کمپنی بنانا جرم نہیں نوازشریف کی بیرون ملک جائیداد کی منی ٹریل نہیں ،ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے،عمران خان کے ہیلی کاپٹر کا خرچہ میں اٹھاتا ہوں،نجی ٹی وی کو انٹرویو
ہفتہ 21 جنوری 2017 23:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اسلام آباد لاک ڈاؤن کا منصوبہ اسکرپٹڈ نہیں تھا،ہم نے نوازشریف کی تلاشی لینی تھی جو شروع ہوگئی،لندن کا گھر خریدنے کیلئے آف شور کمپنی بنائی،آف شور کمپنی بنانا جرم نہیں ہے،نوازشریف کی بیرون ملک جائیداد کی منی ٹریل نہیں ہے،ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے،عمران خان کے ہیلی کاپٹر کا خرچہ میں اٹھاتا ہوں۔
ہفتے کے روز نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میرے کل اثاثوں کی مالیت ایک ارب سے زیادہ ہے،میں نے بچوں کو ٹرسٹ بنا کردیا جس کے بعد انہوں نے لندن میں گھر خریدہ میں نے لندن میں اخراجات کیلئے آف شور اکاؤنٹ بنایا اور لندن کا گھر خریدنے کیلئے آف شور کمپنی بنائی،آف شور کمپنی بنانا جرم نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.