راولپنڈی،اے ایس ایف نے منشیات بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

مسافر گرفتار،1کلو 700گرام ہیروئن برآمد

ہفتہ 21 جنوری 2017 23:21

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) ایئر پورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے منشیات بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اطلاعات کے مطابق گلف ائیر لائن کی پروازجی ایف 771کے ذریعے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر امیر علی سکنہ چنیوٹ کے سامان سے چیکنگ کے دوران1کلو 700گرام ہیروئن برآمد کر لی اورامیر علی کومزید تحقیقات کے لئے پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :