سراج الحق سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ کے مرکزی رہنمائوں کی ملاقات، یکم فروری کو قانون تحفظ ناموس رسالت ؐ کے سلسلے میں میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کاد عوت نامہ پہنچایا
ہفتہ 21 جنوری 2017 23:18
(جاری ہے)
دریں اثنا جماعت اسلامی ضلع شیخوپورہ کی تحصیل صفدر آباد سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے امیر ضلع سرفراز احمد خان ، قیم ضلع زاہد عمران کوروٹانہ اور میاں اسد اللہ کی قیادت میں ملاقات کی ۔
سینیٹر سراج الحق نے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان پر مسلط کرپٹ اشرافیہ ایسٹ انڈیا کمپنی کا تسلسل ہے ۔ وڈیروں ، جاگیرداروں نے انگریز سے وفاداری اور قوم سے غداری کے بل بوتے پر جاگیریں حاصل کیں ۔آج سندھ، پنجاب ،بلوچستان تک سردار ، وڈیرے ، چوہدری عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھا رہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ ملک میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم سے غربت ، بے روزگاری ، لاقانونیت بڑھ رہی ہے جبکہ ہمارے حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات میں اور زیادہ اضافہ ہورہاہے ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی ملک میں اسلامی نظام حکومت کے قیام کے لیے جدوجہد کر رہی ہے ۔قوم ہمارا ساتھ دے تو انشاء اللہ پاکستان کو خوشحالی و ترقی کا گہوارہ بنادیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.