نہتے اور معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا حیوانیت اور بربریت ہے‘دہشت گردی کی اس جنگ میں عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ‘پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ‘اسی لئے اب وہ معصوم شہریوں کونشانہ بنا رہے ہیں
وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی پارا چنار دھماکہ کی مذمت ‘غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا
ہفتہ 21 جنوری 2017 23:09
(جاری ہے)
انہوںنے اس واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دُکھ اورغم کا اظہار کیا ہے اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور دُعا کی کہ الله تعالیٰ مرحومین کوجنت الفردوس میں جگہ دے وزیراعلیٰ نے پشاور کے ہسپتالوں میںایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت کی اور ہسپتال انتظامیہ کو واضح احکامات جاری کئے کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ نہتے اور معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا حیوانیت اور بربریت ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ دہشت گردی کی اس جنگ میں عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اوراسی لئے اب وہ معصوم شہریوں کونشانہ بنا رہے ہیں۔ انہوںنے اس واقعہ میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کی دُعا بھی کی ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
اسرائیل کاشام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ‘ دشمن کے کچھ راکٹوں کو مار گرایا.دمشق
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت 29 مارچ تک ملتوی
-
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج،شعیب شاہین،شیر افضل مروت ودیگر کی ضمانتیں منظور
-
2015میں محرم کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات سندھ رینجرز نے 8 سال بعدریڈیوپاکستان کی عمارت خالی کردی
-
انسداد دہشت گردی عدالت: اسد عمر‘زین قریشی سمیت 79 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.