حیدر آباد میں انوکھی شادی، گدھا دلہا اور گدھی کو دلہن بنا دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 جنوری 2017 21:25

حیدر آباد میں انوکھی شادی، گدھا دلہا اور گدھی کو دلہن بنا دیا گیا

حیدرآباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جنوری2017ء) حیدر آباد میں انوکھی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے رہائشیوں نے ایک انوکھی شادی کا اہتمام کیا۔ رہائشیوں کی جانب سے گدھے کو دلہا اور گدھی کو دلہن بنا دیا گیا۔

(جاری ہے)

گدھا گاڑی بان نے اپنے لاڈلے گدھے کو دلہا بنا کر اپنے دوست کی گدھی سے اس کی شادی کروا دی۔ گدھا اور گدھی کی شادی کیلئے کئی گدھا گاڑی بانوں نے مل کر خصوصی اہتمام کیا اور خوب ہلا گلا کیا۔

متعلقہ عنوان :