کوئٹہ ،ڈبل روڈ سے گاڑی چوری کر لی گئی

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ سے گاڑی چوری کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو کوئٹہ کے کاروباری علاقے ڈبل روڈ پر نامعلوم چوروں نے ملک اسد ایڈوکیٹ کی کار نمبر aam190چرالی اور فرار ہوگئے پولیس نے انڈسٹریل تھانے میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

متعلقہ عنوان :