کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا دورہ سی ایم ایچ پشاور ‘پارا چنار دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:20

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کر کے پارا چنار دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر پشاور نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور ان کے خاندانوں سے ہمد ردی کا اظہار بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :