ڈاکٹر عابد دانیال ،میاں زاہد حسن کی پھوپھی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:00

صدر گوگیرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) سابق بلڈ ٹرانسیفیویژن آفیسر ڈی ایچ کیو اوکاڑہ ڈاکٹر عابد دانیال ،سابق چیف ایگزیکٹیو فیسکو میاں زاہد حسن کی پھوپھی گزشتہ روز اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیںمرحومہ کی نماز جنازہ نواحی گائوں 24ٹو آر میں ادا کی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی صدرا وکاڑہ پریس کلب عتیق چوہدری ،سابق ناظم حاجی ناصر وحید ،اظہر شیخ اور دیگر نے ڈاکٹر عابد دانیال سے ان کی پھوپھی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر و جمیل کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :